27 نومبر، 2022، 4:57 PM

تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر

تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر

تیونسی شائقین نے اپنے ملک کے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران فلسطین کی حمایت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے سلسلے میں تیونس اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران تیونسی شائقین نے وسیع پیمانے پر فلسطین کی حمایت کی۔

تیونس کے شائقین نے میچ کے دوران فلسطین کا ایک بڑا پرچم اپنے ہاتھوں پر اٹھا رکھا تھا۔

خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں مختلف ممالک بالخصوص عرب اور اسلامی ممالک کے شائقین نے عالمی کپ مقابلوں کے دوران فلسطینی قوم کی حمایت کرتے ہوئے تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت پر زور دیا ہے۔

تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر

تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر

تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر

News ID 1913391

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha